شعیب اختر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مستعفی ہونے کا مشورہ کیوں دیا؟ جانیے تفصیل

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ اگر ان کی مرضی کی قومی ٹیم کا اعلان نہیں کیا گیا تو وہ مستعفی ہو جائیں ورنہ سرفراز پارٹ 2 بن جائیں گے۔ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے منتخب اسکواڈ کے حوالے مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی اسکواڈ کے ایک اہم کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ 16مارچ کو قومی وائٹ بال اسکواڈ کے 35 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے ایک کھلاڑی کا کورونا مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر اعظم ٹاپ بلا بازوں میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی پہلے اور بھارت ہی کے روہت شرما دوسرے نمبر پر ہیں۔ ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بلے بابر اعظم کی مزید پڑھیں

ہاشم آملہ اور ڈیرن سیمی اسلام آباد میں نوجوان کرکٹرز کو ٹپس دیں گے

پشاور زلمی ہیڈکوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ نوجوان کرکٹرز کو ٹپس دیں گے۔ کورونا وائرس میں لاک ڈاون کے دوران پشاور زلمی نے ڈیجیٹل پروگرام کے زریعے ملک بھر سے موصول ویڈیوز کے بعد ملک کے دس سے زائد شہروں میں ٹیلنٹ ہنٹ اور کوچنگ پروگرام منعقد کیا تھا۔ پشاور زلمی کی جانب مزید پڑھیں

27 سالہ کرکٹر کھیل کے دوران ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

بھارت میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے ایک میچ کے دوران 27 سالہ کرکٹر جان کی بازی ہار گیا، کھلاڑی گیند لینے کے لیے جھکا تو گر گیا اور دوبارہ نہ اٹھ سکا۔ افسوسناک واقعہ ریاست حیدر آباد میں پیش آیا، 27 سالہ للت کمار ساکن بینک کا ملازم تھا اور اکثر مقامی سطح مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع ہو گئی

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کرونا ٹیسٹنگ شروع ہو گئی۔ اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کرونا ٹیسٹنگ آج اپنے اپنے شہروں میں ہو رہی ہے اور پہلے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کھلاڑیوں کے ساتھ آفیشلز کی ٹیسٹنگ بھی ہو گی۔ 18 مارچ کو تمام اسکواڈ کو مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کی سلیکشن، کپتان اور چیف سلیکٹر میں شدید اختلافات کا انکشاف

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظرانداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سلیکٹر نے گزشتہ ہفتے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا تھا اور خصوصاً ٹی20 اسکواڈ مزید پڑھیں

قومی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، مقابلے روک دیے گئے

قومی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔قومی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ ترجمان پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کی ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مقابلے روک دیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

کرکٹر توصیف احمد کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ شہرہ آفاق آف اسپنر اس تاریخی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے جس نے 1986 میں شارجہ میں کھیلے جانے والے آسٹریلیشیا کپ میں بھارت کو شکست دے کر فتح حاصل کی تھی۔ شارجہ کے میچ میں مزید پڑھیں

شعیب اختر کیلئے اہم اعزاز، کے آر ایل کرکٹ اسٹیڈیم فاسٹ بولر کے نام سے منسوب

کے آر ایل کرکٹ اسٹیڈیم کو شعیب اختر سے منسوب کردیا گیا۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اس اعزاز پر میرے پاس شکریہ کیلیے الفاظ نہیں ہیں،انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے نام کی تختی بھی شیئر کردی، کے آر ایل اسٹیڈیم کو اب شعیب اختر اسٹیڈیم کے نام سے پکارا جائے مزید پڑھیں