بابراعظم بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان و مایہ ناز بلے باز بابراعظم بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ 26 سالہ بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرنے کے لیے محض 60 رنز درکار ہیں۔ اس وقت تیز ترین 2 ہزار رنز مزید پڑھیں

پولینڈ میں باکسنگ کا انٹرنیشنل یوتھ ایونٹ، میڈلز کے حصول کیلئے باکسرز میں جنگ جاری

بین الاقوامی باکسنگ ایسوسی ایشن (اے آئی بی اے) کے زیر اہتمام پولینڈ میں جاری باکسنگ کا انٹرنیشنل یوتھ ایونٹ اپنے میڈل فیز میں داکل ہوچکا ہے۔ باکسنگ کے اس رنگا رنگ ایونٹ میں 52 ممالک سے چار سو سے زائد مرد و خواتین باکسرز شامل ہیں۔ ایونٹ کے چھٹے روز کے اختتام پر دو سو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی روزے رکھنے لگے

ممبئی: (ویب ڈیسک) آئی پی ایل میں شرکت کرنے والے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی افغان کرکٹرز راشد خان، مجیب الرحمن، خلیل احمد اور محمد نبی کے ساتھ روزہ رکھ رہے ہیں۔ چنائی اور ممبئی میں جاری آئی پی ایل میچز کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں

باولنگ کوچ وقار یونس کا آسٹریلیا روانگی کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے آسٹریلیا روانگی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وقار یونس کو اہلیہ کی سرجری کے باعث فوری طور پر آسٹریلیا روانہ ہونا پڑ رہا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ آج زمبابوے سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوں گے۔ ان کی اہلیہ کی سرجری رمضان مزید پڑھیں

پاکستان باسکٹ بال ٹیم کے سابق کپتان غلام فرید انتقال کر گئے

پاکستان باسکٹ بال ٹیم کے سابق کپتان غلام فرید انتقال کر گئے۔‏سابق کپتان غلام فرید کے انتقال پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سیکرٹری باسکٹ بال فیڈریشن خالد بشیر کا کہنا ہے کہ‏ غلام فرید کچھ عرصے سے شوگر کے عارضے کی وجہ سے اسپتال میں زیر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ زمبابوے نے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ زمبابوبے کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں برینڈن ٹیلر اور کریگ ایرون کی واپسی ہوئی ہے،شین ولیمز زمبابوے ٹیم کی قیادت کریں مزید پڑھیں

دورہ زمبابوے؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی

زمبابوے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے کامیاب دورے کے بعد اب زمبابوے میں ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ پاکستانی اسکواڈ گزشہ ورز چارٹرڈ طیارے سے جوہانسبرگ سے ہرارے پہنچا تھا جہاں اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق مزید پڑھیں

سیم شاہ کے کم بیک کا مجھے بھی انتظار ہے، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ بالنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پوری دنیا بابر اعظم کے کن گا رہی ہے۔وقار یونس کا کہنا تھا کہ مصباح الحق اور میرا رول الگ الگ ہے، نسیم شاہ کے کم بیک کا مجھے بھی انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حارث رؤف میچ مزید پڑھیں

نگلینڈ میں محمد عباس کی شاندار ہیٹ ٹرک

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ میں جاری کاونٹی میچ میں شاندار ہیٹ ٹرک بنا ڈالی کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ عباس نے ہیمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ عباس نے اب تک میچ میں 6 اوورز میں 6 رنز مزید پڑھیں

چوتھا ٹی20، جنوبی افریقہ کی پاکستان کے کیخلاف بیٹنگ جاری

سنچورین میں کھیلےجارہے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، حیدر علی، آصف علی، فہیم اشرف، محمد نواز، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف مزید پڑھیں