سنچورین میں کھیلےجارہے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،
قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں۔
دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، حیدر علی، آصف علی، فہیم اشرف، محمد نواز، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔
پاکستان کو 4 ميچوں ميں 1-2کی فيصلہ کن برتری حاصل ہے۔