نگلینڈ میں محمد عباس کی شاندار ہیٹ ٹرک

نگلینڈ میں محمد عباس کی شاندار ہیٹ ٹرک

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ میں جاری کاونٹی میچ میں شاندار ہیٹ ٹرک بنا ڈالی کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ عباس نے ہیمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ عباس نے اب تک میچ میں 6 اوورز میں 6 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet