پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث لیگ کے رواں سیزن کے ملتوی ہونے والے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کامطالبہ کردیا۔ پی ایس ایل کی فرنچائزز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے پی ایس ایل کے بقیہ میچز متحدہ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی سی بی کے سابق میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم برطرفی پر پھٹ پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم اپنی برطرفی پر پھٹ پڑے۔ایک بیان میں سہیل سلیم نے کہا کہ پی ایس ایل 6 میں بدانتظامی کا الزام لگا کر مجھے قربانی کا بکرا بنا کر استعفیٰ لیا گیا۔ ڈاکٹر سہیل کا کہنا تھا کہ میں نے 365 دن اپنی راتیں کالی کرکے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔نیوزی لینڈ او ڈی آئی فارمیٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے گزشتہ تین سالوں میں30 میں سے20 ون ڈے میچز میں فتح حاصل کی۔ اس دوران نیوزی لینڈ نے بھارت، سری لنکا اور مزید پڑھیں
جو ڈومیسٹک میں محنت کی اس کا ہی پھل انٹرنیشنل کرکٹ میں مل رہا ہے: حسن علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے مین آف دی میچ حسن علی کا کہنا ہےکہ اگر بڑی کرکٹ کھیلنی ہے تو فرسٹ کلاس کرکٹ کو اہمیت دینا ہوگی۔ ہرارے سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ ان کے کم بیک میں فرسٹ کلاس کرکٹ مزید پڑھیں
فواد اور حسن کا عمدہ کھیل، کپتان بابر اعظم خوشی سے سرشار
حسن علی اور فواد عالم کے عمدہ کھیل پر کپتان بابر اعظم خوشی سے سرشار ہیں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی فتح کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہاکہ پہلے سیشن میں بولرز نے اچھی بولنگ کی، پہلی اننگز میں زمبابوے کو جلد آؤٹ کرنا اچھا ثابت ہوا۔ حسن علی نے بہترین مزید پڑھیں
حسن علی نے جس طرح کم بیک کیا ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، وقار یونس
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس فاسٹ بولر حسن علی کے ہمت نہ ہارنے والے رویے سے متاثر ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ حسن علی نے جس طرح کم بیک کیا ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ حسن علی لگ بھگ 2 برس فٹنس مسائل سے جنگ مزید پڑھیں
ہرارے ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 426 رنز پر آؤٹ
پاکستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں فواد عالم کی شاندار بلے بازی کے باعث 426 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ کھیل کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو فواد عالم 108 اور حسن علی 23 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے تاہم مزید پڑھیں
ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنا لیے
ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنا لیے ہیں۔کھیل کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو گرین کیپس نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 103 رنز بنا رکھے تھے۔ عابد علی اپنے پہلے مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس میں شامل ایتھلیٹس کیلیےکوویڈ پروٹوکولز مزید سخت ہوگئے
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ٹوکیو اولمپکس کے لیےکوویڈ پروٹوکولز قوانین مزید سخت کردیے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں شریک ہرشخص کو جاپان روانگی سے قبل 2 بارکورونا ٹیسٹ کراناہوں گے،جاپان میں گیمز کے دوران ایتھلیٹس اور ایتھلیٹس کےقریب افرادکا روزانہ کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اپنے گھرمیں کھیلنے کے لیے تیار ہوں، عثمان خواجہ کا اہم بیان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے گھر میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ویڈیو اینڈ فوٹو شیرئنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ وہ بھارت، سری لنکا اور بنگلہ مزید پڑھیں
Recent Comments