پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے 25 افراد کو تاحال ویزے نہ ملنے کی تصدیق کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے 25 افراد کو تاحال ویزے نہ ملنے کی تصدیق کی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد سمیت 25 لوگو ں کو ویزا نہیں مل سکا، فاسٹ بولر محمد حسنین اور عمران خان کو بھی ویزا نہیں مل سکا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جاری کردی رینکنگ کے مطابق بولنگ رینکنگ میں پاکستانی باؤلر محمد عامر ٹاپ 10 سے آؤٹ ہو گئے اور 11ویں نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی بولنگ رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں مزید پڑھیں

آل راونڈر شاہد آفریدی پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز سے باہر

ملتان سلطانز کے آل راونڈر شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے سبب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے بتایا کہ پی ایس ایل کے لیے ٹریننگ کے دوران مجھے کمر میں تکلیف محسوس مزید پڑھیں

آل راؤنڈر شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں انٹری کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فواد عالم کے بعد آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھی اداکاری کی دنیا میں انٹری کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق کپتان شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے وہ جلد ایک ڈرامہ سیریل میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل کے چند مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی, عمر اکمل نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے والے قومی کرکٹر عمر اکمل نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی ہے ، وہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ری ہیب کے پروگرام کے اہل ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ کرکٹر عمر اکمل پر کھیلوں کی ثالثی عدالت نے 42 مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 6 کا ایک اور کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کا ایک اور کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔پی ایس ایل سیزن 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کی وجہ سے اب وہ ابوظہبی کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ متاثرہ کھلاڑی کو کراچی کے ایک ہوٹل میں مزید پڑھیں

اگر ماں ہوتی میں اسے اپنے غم بتاتا، نسیم شاہ کا پی ایس ایل سے باہر ہونے پر دکھ کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے نسیم شاہ نے ٹوئٹر پر دل شکستہ پیغام شئیر کیا جس میں انہوں نے کہا ‘میں نے پی ایس مزید پڑھیں

ریان برل کی ٹوئٹ کے بعد ’پوما‘ کا زمبابوین ٹیم کے جوتے اسپانسر کرنے کا اعلان

زمبابوے کے کرکٹر ریان بُرل کی جانب سے اپنے جوتے کو گلو سے جوڑنے اور اسپانسر نہ ہونے کا شکوہ کیے جانے کے بعد جوتوں کی مشہور کمپنی ’پوما‘ نے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے جوتوں کو اسپانسر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس تمام سلسلے کا آغاز اس وقت ہواتھا جب زمبابوین کرکٹر ریان مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 2021 کیلئے متبادل کھلاڑیوں کے ایک اور ڈرافٹ کا انعقاد

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز متبادل کھلاڑیوں کے ایک اور ڈرافٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ابوظبی میں کھیلے جانے والے میچز کے لیے ٹیموں نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کی ابوظبی منتقلی اور شیڈول میں تبدیلی کی وجہ مزید پڑھیں

انضمام الحق پشاور زلمی کاحصہ بن گئے

سابق کپتان انضمام الحق زلمی فیملی کاحصہ بن گئے ہیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کے لیے انضمام الحق کو پشاور زلمی کے مینٹور اور بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں زلمی مزید پڑھیں