Notice: Trying to access array offset on value of type bool in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/template-parts/content-single.php on line 14

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جاری کردی رینکنگ کے مطابق بولنگ رینکنگ میں پاکستانی باؤلر محمد عامر ٹاپ 10 سے آؤٹ ہو گئے اور 11ویں نمبر پر چلے گئے۔

آئی سی سی بولنگ رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔

پاکستانی کرکٹر شاہین آفریدی کی بھی تنزلی ہو گئی اور وہ 12ویں نمبر کے باؤلر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ بنگلادیش کے مہدی حسن دوسرے اور مستفیض الرحمان نویں نمبر کے باؤلر بن گئے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet