پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز 9 جون سے شروع ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ کوالیفائر اور ایلیمنٹر ون سمیت ایونٹ کے دوران 6 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم55 برس کے ہو گئے
دنیائے کرکٹ کے عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم55 برس کے ہو گئے۔ سابق کپتان نے شاندارکارکردگی کی وجہ سے پاکستان کو کئی یادگار فتوحات دلوائی۔23 نومبر1984 کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے دنیائے کرکٹ پر راج کیا۔ سنہ 1992 کے ورلڈکپ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یو اے ای منتقل ہونے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے رواں سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) منتقل کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے ۔ منگل کو ہونے والے آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں 2024 سے 2031کے آئی سی سی ایونٹس پر بات کی گئی، اس سال بھارت میں ہونے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کا فائنل 24 جون کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی نے فرنچائز مالکان کو پی ایس ایل 6 پاکستانی بقیہ 20 میچز پر بریفینگ دی۔ فرنچائزز کو بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اب 23 کی بجائے 25 جون کو دورہ انگلینڈ پر روانہ مزید پڑھیں
بھارتی براڈ کاسٹرز پر ابوظبی وزارت صحت کے اعتراض، پی ایس ایل تاخیرکا شکار
بھارتی براڈ کاسٹرز پر ابوظبی وزارت صحت کے اعتراض کے باعث پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچوں کا شیڈول تاخیرکا شکار ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق شیڈول کا اعلان بھارتی براڈ کاسٹرز کی کلیئرنس سے مشروط ہے، بھارتی براڈکاسٹرز کا تنازع حل کیے بغیرٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان مزید پڑھیں
بابراعظم کو کس نے اور کب شادی کرنے کا مشورہ دیا؟ اہم خبر سامنے آ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کپتان بابراعظم کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابراعظم کے فین پیج پر سوال پوچھا گیا کہ آپ بابراعظم کو کیا مشورہ دیں گے۔ جس پر سابق کپتان و موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے اہم بلے باز اظہر علی جواب مزید پڑھیں
چیلسی ایک بار پھر یورپی فٹبال کا حکمران بن گیا
چیلسی ایک بار پھر یورپی فٹبال کا حکمران بن گیا۔ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی کو ایک صفر سے شکست دے کر چیلسی نے دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یورپی فٹبال پر حکمرانی کا تاج چیلسی کے سرسج گیا، مانچسٹرسٹی کاپہلی بار ٹائٹل جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ چیلسی نےمانچسٹر مزید پڑھیں
سرفراز احمد سمیت دیگر 10 افراد کو پی ایس ایل میں شرکت سے روک دیا گیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد سمیت 10 افراد کو ابوظہبی روانگی سے روک دیا گیا جب کہ محمد حسنین اور دیگر 5 افراد کمرشل فلائٹ سے روانہ ہوگئے۔ گزشتہ شب ابوظہبی روانگی سے قبل پی سی بی کے متعلقہ حکام نے سرفراز احمد اور دیگر افراد کو سفری دستاویزات پوری ہونے کا مکمل مزید پڑھیں
پاکستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی نےاسپین کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نےاسپین کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 42 واں ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ اسپین کے کھلاڑی ایلجاندرو سولر تاری نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش اپس کیے تھے جبکہ پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے ایک منٹ میں 55 پش اپس کر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: ابوظبی پہنچنے والے کھلاڑیوں کا قرنطینہ شروع ہوگیا
پاکستان سُپرلیگ سیزن سکس کے بقیہ میچز کیلئے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا ابوظبی میں قرنطینہ شروع ہو گیا۔ پاکستان سُپرلیگ کےسوپر ڈوپرمقابلے ابوظبی میں ستاروں کی کہکشاں سج گئی۔ سنسنی خیز مقابلوں کیلئے پاکستان سےکھلاڑی ابوظبی پہنچ گئے ہیں اور ہوٹل میں قرنطینہ شروع ہو گیا ہے۔ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی پہلی کویڈ19 ٹیسٹ مزید پڑھیں
Recent Comments