اسٹار فٹبالر رونالڈو نے کوکا کولا پر پانی کو ترجیح دے دی۔ انہوں نے ہنگری کے خلاف ایک گروپ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں آتے ہی اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی دو بوتلوں کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیا۔ جس کے بعد انہوں نے پانی کی بوتل اٹھائی اور اسے لہرایا اور مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ملتان سلطانز کے ہاتھوں بدترین شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل کا سفر تمام
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو110رنز سے شکست دے دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں73 پر ڈھیر ہوگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل6 سے باہر ہوگئی ہے اور اب ٹائٹل کی دوڑ میں5 ٹیمیں ہیں۔ شان مسعود نے ملتان سلطان کی جانب سے42 گیندوں پر4چھکوں اور7چوکوں کی مدد سے مزید پڑھیں
سرفراز اور شاہین کے درمیان گرما گرمی سوشل میڈیا پر زیر بحث
پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرفراز احمد اور لاہور قلندر کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان میدان میں ہونے والے گرما گرمی تو ٹھنڈی پڑ گئی لیکن اب سوشل میڈیا پر یہ بحث اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ کسی نے سرفراز احمد پر تنقید کی تو کسی نے شاہین مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنےو الے جنوبی افریقی بیٹسمین فاف ڈوپلیسی ٹورنامنٹ سے باہر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنےو الے جنوبی افریقی بیٹسمین فاف ڈوپلیسی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین فاف ڈوپلسی آج رات ابوظبی سے اپنے وطن واپس روانہ ہوجائیں گے اور ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ 6 کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 109 رنز کا آسان ہدف دیا تھا۔ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے محمد عامر کا اہم بیان
فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی، اگر میرے مسائل حل ہوئے تو قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوں۔ ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ پی سی بی کے سی مزید پڑھیں
کولن منرو اور افتخار احمد کی جارحانہ بیٹنگ، اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
پی ایس ایل سیزن 6 میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کولن منرو نے 88 اور افتخار احمد نے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے191 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ افتخار احمد پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ یونائیٹڈ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2021: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے 2ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں
نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا
عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن کے مینز سنگلز کا فائنل انتہائی دلچسپ رہا، جوکووچ اور سٹسیپاس کے درمیان پہلے سیٹ میں مقابلہ ٹائی بریکیر پر گیا جس میں سٹسیپاس نے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں بھی سٹسیپاس چھائے مزید پڑھیں
پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز نے 167 رنز کا ہدف 27 گیند قبل ہی پورا کر لیا۔ ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے 31 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد رضوان مزید پڑھیں
Recent Comments