پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز نے 167 رنز کا ہدف 27 گیند قبل ہی پورا کر لیا۔ ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے 31 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد رضوان نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے…

صہیب مقصود 31 گیندوں پر 61 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے تھے۔ ردر فورڈ نے 56 رنز، کامران اکمل نے 35 رنز اور حیدر علی 28 رنز بنا سکے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet