ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کو مات، سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔ گروس آئی لیٹ میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور بورڈ پر سجائے اور مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز میچ کے بعد 31 رنز سے شکست دے دی۔ناٹنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں آج اعظم خان کا ڈیبیو ہو رہا ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، صہیب مقصود، شاداب خان، عماد وسیم، شاہین شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین شامل مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو گولڈن ویزا ملنے کے بعد 10 سال تک یو اے ای میں مزید پڑھیں

کینگروزکا سنسنی خیز مقابلے کے بعد کالی آندھی کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

 ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے بعد کینگروز کا پلٹ کر وار، چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کالی آندھی کو شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چار رنز سے شکست دیتے ہوئے آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، چوتھے ٹی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں ایک بھی پاکستانی جگہ نہیں بناسکا۔ جنوبی افریقہ کے تبریز شمشی پہلے نمبر پر ہیں، افغانستان کے راشد خان کی دوسری پوزیشن ہے۔ انگلینڈ کے عادل رشید کےپاس تیسرا نمبر ہے۔ سری لنکا کے ونی ڈیوڈی سلوا کی مزید پڑھیں

انگلینڈ کاپاکستان کیخلاف 16 رکنی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 16 رکنی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی 20 مقابلوں میں این مورگن انگلش ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔ انگلینڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جونی بیئرسٹو، جیک بال، ٹام بنٹن، جوس بٹلر، ٹام کورن، لیوس گریگوری ، کرس جورڈن، لیام لیونگ اسٹون، ثاقب محمود،ڈیوڈ میلان، میٹ پارکنسن، عادل مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ سابق صدر کو جیل بھیجنے پر ہنگامے، 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سابق صدر کو جیل بھیجنے پر ہنگامے پھوٹ پڑے جس میں 45 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کی گرفتاری کے بعد مظاہرین نے بیشتر شاپنگ مالز، بینک اور دفاتر لوٹ لیے۔ اس دوران پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کر مزید پڑھیں

تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست

تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ نے 332 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے سیریز اپنے نام کر لی۔ تیسرے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: انگلینڈ نے ٹارگٹ کے ہدف میں اب تک 28 آوورز میں 188 رنز بنا لیے

تیسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 332 رنز کا ہدف دے دیا۔ برمنگھم کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا مزید پڑھیں