انگلینڈ کاپاکستان کیخلاف 16 رکنی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کاپاکستان کیخلاف 16 رکنی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 16 رکنی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی 20 مقابلوں میں این مورگن انگلش ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔

انگلینڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جونی بیئرسٹو، جیک بال، ٹام بنٹن، جوس بٹلر، ٹام کورن، لیوس گریگوری ، کرس جورڈن، لیام لیونگ اسٹون، ثاقب محمود،ڈیوڈ میلان، میٹ پارکنسن، عادل راشد، جیسن رائے اور ڈیوڈ ولی شامل ہیں۔
معین علی، جونی بیئرسٹیو، جیک بال، ٹام بینٹن، جوز بٹلر، ٹام کرن، لیوئس گریگری، کرس جورڈن، لائم لیونگ سٹون، ثاقب محمود، ڈیوڈ ملان، میٹ پارکنسن، عادل رشید، جیسن رائے اور ڈیوڈ ویلی بھی شامل ہیں۔

ای سی بی نے بتایا ہے کہ انگلش کپتان سمیت 16 کھلاڑیوں نے سیلف آئسولیشن کی مدت پوری کرلی ہے۔ ای سی بی کے مطابق سری لنکا کیخلاف کھیلنے والے انگلش اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet