ٹوکیو اولمپکس کورونا کے باعث ملتوی ہونے کے امکانات

ٹوکیو اولمپکس پرکورونا کے سائے منڈلانے لگے، امریکا کی 18 سالہ جمناسٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور اب تک اولمپک ولیج میں موجود 2 درجن سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکاہے۔ ٹوکیو اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف توشیو روموٹو نے دُنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے ملتوی ہونے مزید پڑھیں

آئی او سی نے 2032 اولمپکس کی میزبانی آسٹریلیا کو سونپ دی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ( آئی او سی) نے آسٹریلیا کے شہر برسبین کو 2032 اولمپکس کا میزبان منتخب کرلیا۔ آئی اوسی کےاجلاس میں ہونے والی ووٹنگ میں77 میں سے 72ووٹ برسبین کےحق میں آئے جب کہ 5 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ یہ تیسرا موقع ہوگا کہ جب آسٹریلیا اولمپکس مقابلوں کی مزید پڑھیں

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی پاتے ہوئے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل ہو گئے۔ آئی سی سی ٹی 20 کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان ترقی پاتے ہوئے ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

شاہین اڑان بھول گئے، ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز میں بھی شکست

انگلینڈ نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست دے دی ہے۔پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو مہنگا ثابت ہوا۔ ٹاس جیت کر قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

تیسرا فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ, پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ، عثمان قادر اور حسن علی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ۔ حارث رؤف کی جگہ حسن علی اور اعظم مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حسن علی کو فٹ قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حسن علی کو فٹ قرار دے دیا ہے۔ فاسٹ بولر آج ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ خیال رہے کہ حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کِھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا اور سیریز کا آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا اور سیریز کا آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10:30 بجے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ دونوں ٹیمیں میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کے آغاز سے کورونا نے حملہ کر دیا ہے ، مثبت کیسز میں اضافہ

ٹوکیو اولمپکس کے آغاز سے چند روز قبل ایونٹ پر کورونا نے حملہ کر دیا ہے اور کئی کیسز سامنے ‏آ گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سخت قوانین کے باوجود اولمپک ولیج میں صرف اتوار کے ‏روز5 ایتھلیٹس کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، جن میں تین جنوبی افریقی انڈر ٹوئنٹی تھری فٹبال مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انگلینڈ کے ہدف کے تعاقب میں 142 رنز بنا لیے

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لیڈز میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیتا اور ‏‏بولنگ کو ترجیح دیتے ہوئے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے جارحانہ انداز میں بڑے ہدف کی جانب پیش مزید پڑھیں

پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی۔

پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز میچ کے بعد 31 رنز سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں