پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ بارباڈوس میں کھیلے جانے والا پہلا ٹی ٹوینٹی میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا، ویسٹ انڈیز نے مقررہ 9 اوورز میں پاکستان کو جیت کے لیے 86 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ایک اننگز کے ختم مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے بارباڈوس میں ہورہا ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے بارباڈوس میں ہورہا ہے۔ دونوں ٹیمیں کل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گی۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 جولائی کو کھیلا جانا تھالیکن آسٹریلیا مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹوئینٹی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے بارباڈوس میں ہورہا ہے۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 جولائی کو کھیلا جانا تھالیکن آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز تاخیر سے ختم ہونے کے باعث پاکستان مزید پڑھیں
بابراعظم نے کپتانی کو چیلنج مان کر ایک فیصلہ کیا۔۔؟
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ذمہ داری لی جائے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔ بابراعظم نے مزید پڑھیں
پاکستان کی ماحور شہزاد کو دوسرے میچ میں بھی شکست، اولمپکس کا سفر ختم
ٹوکیو اولمپکس میں وومن سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں جس کے بعد ان کا اولمپکس میں سفر ختم ہوگیا۔ ماحور شہزاد کو دوسرے گیم میں بھی 14-21 سے شکست ہوگئی جب کہ میچ میں ماحور کی شکست کا اسکور 14-21 اور 14-21 رہا۔ ٹوکیو اولمپکس مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ سیزن 7 آئندہ سال جنوری اور فروری میں کرانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 آئندہ سال جنوری اور فروری میں کرانے پر اتفاق ہوگیا۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کی سربراہی میں ہونیوالی ٹیلی کانفرنس میں بورڈ عہدیداروں اور فرنچائز مالکان کے درمیان پی ایس ایل کمرشل رائٹس پر مزید پڑھیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیموں کے درمیان شیڈول میں تبدیلی کا امکان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اگر میچز کے شیڈول میں تبدیلی ضروری ہوئی تو پاکستان کرکٹ بورڈ سے اس حوالے سے بات مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس میں سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ بدترین شکست کا سامنا
ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی ایکانی یاماگوچی نے اکیس تین اور اکیس آٹھ سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس کا آغاز آج سے ہوگا
ٹوکیو اولمپکس کا آغاز آج سے ہوگا۔ ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج شام 4 بجے شروع ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افتتاحی تقریب میں صرف 950 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون اول بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق گزشتہ برس کے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کرلیے گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کرلیے گئے۔ انگلینڈ کےخلاف تین ون دے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم بارباڈوس پہنچی جہاں ان کےآرائیول پر کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں گے جبکہ کورونا ٹیسٹ مزید پڑھیں
Recent Comments