فاسٹ بولر محمد عامر کا انٹرنیشنل سمیت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار

فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار کردیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک بار پھر پی سی بی حکام پر برس پڑے، ان کا کہنا تھا کہ جب انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل رہا ہوں، تو مزید پڑھیں

ہم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ میں بھارت مزید پڑھیں

سری لنکن فاسٹ بولر ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر لیستھ ملنگا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوگئے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ختم ہوگیا، ملنگا ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ 38 سالہ سری لنکن فاسٹ بولر اس سال جنوری مزید پڑھیں

پانچ سال بعد قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ بنگلادیش میں 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلی گی، یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔ دورے میں شامل تمام مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

عبوری کوچ ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے بھی ذمہ داریاں ملنےکا امکان ہے۔ ثقلین مشتاق نیوزی لینڈسیریز کیلئے عبوری کوچ کی ذمہ داری سنبھال رہےہیں اور 2 غیرملکی ‏کنسلٹنٹ کوچز کے ساتھ ثقلین مشتاق کے بھی کوچ ہونےکا امکان ہے۔ چیئرمین پی سی بی نےکنسلٹنٹ کوچز کےساتھ ملکی کوچ کی تقرری کا کہا مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن کوپاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا

آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن کوپاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ نے نیوز کانفرنس کے دوران میتھیو ہیڈن کے نام کا اعلان کیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا کوچ ہوں گے۔

رمیز راجہ بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 35ویں چیئرمین منتخب ہوگئے ، وہ پی سی بی کے چیئرمین بننے والے چوتھےسابق کرکٹر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوا، الیکشن کمیشن جسٹس(ر) شیخ عظمت سعید نے اجلاس کی، اجلاس میں مزید پڑھیں

رونالڈو کے پہلے ہی میچ میں دو گول، مانچسٹر یونائیٹڈ نے نیو کاسل یونائیٹڈ کو 1-4 سے دھول چٹا دی

کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ دو گول داغ دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ کی دوسری اننگ میں یادگار آغاز کیا اور اپنے پہلے ہی میچ میں دو گول کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ رونالڈو کے آتے ہی بدل مزید پڑھیں

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دی۔ تین منٹ کی فائٹ میں مقابلہ 2۔2 پوائنٹس سے برابر رہا اور آخری پوائنٹ مزید پڑھیں

کیوی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی۔ اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کووِڈ ٹیسٹ ہوگا جس کے بعد کھلاڑی اپنی ٹریننگ شروع کریں گے۔ کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو پریکٹس کی مزید پڑھیں