آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن کوپاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ نے نیوز کانفرنس کے دوران میتھیو ہیڈن کے نام کا اعلان کیا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا کوچ ہوں گے۔