ایشیاکپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراؤنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو ڈے پر منتقل کردیا گیا۔ کولمبو میں جاری اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ کے ابتدائی 16 اوورز میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشیا کپ: بارش کے باعث پاک بھارت میچ روک دیا گیا
ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ روک دیا گیا۔ کولمبو میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالیے ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آپس میں ٹکرائیں گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا جس کے لیے دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم بھی پہنچ چکی ہیں۔ ماہرین موسمیات نے کولمبو میں آج پورا مزید پڑھیں
نیمار نے لیجنڈری فٹبالر پیلے کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
برازیلین سپر اسٹار فٹبالر نیمار نے لیجنڈری فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ برازیل کی جانب سے نیمار سب سے زیادہ 79 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے، عظیم فٹبالر پیلے نے 92 میچوں میں 77 گول اسکور کیے تھے۔ نیمار نے بولیویا کے خلاف میچ میں دو شاندار گول داغے۔ برازیل نے بولیویا کو مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان
ایشیا کپ ون ڈے کے سپر فور مرحلے کے لیے پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر شبھمن گل کا بابر اعظم کے حوالے سے نیا بیان سامنے آگیا
بھارتی کرکٹر شبھمن گل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو دیکھتے ہیں، جو اچھا کرتا ہے اسے ہر کوئی دیکھتا ہے کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے، بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم اسے ایڈمائر کرتے ہیں۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبھمن گل نے کہا کہ ہم نے لیفٹ آرم مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بنگلادیش کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے، بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ میچ جیتنا ضروری ہے، آج مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈکپ کا فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ مچل مارش کی پیشگوئی
رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش نے پیشگوئی کی ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں مچل مارش نے سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلکرسٹ اور انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کی مشترکہ میزبانی میں مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023 سے پہلے بابراعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر کھلاڑیوں کے دل ٹوٹنے والی کوئی بات نہیں ہے۔ ایک بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ جو کھلاڑی منتخب کیے ہیں وہ بہترین ہیں، سلیکشن کے معاملے پر مشکل کا شکار نہیں ہوتے، ہمارا فوکس مزید پڑھیں
Recent Comments