سی ای او پی سی بی وسیم خان مستعفی

وقار یونس اور مصباح الحق کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وسیم خان نےاختیارات میں کمی کی وجہ سےاستعفیٰ دیا۔ وسیم خان کی مدت ملازمت فروری2022 میں ختم ہونی تھی۔ وسیم احمد خان واروکشائر، سیسیکس اور ڈربی شائر کی طرف سے کاؤئنٹی مزید پڑھیں

’انضمام ہمیشہ سے فائٹر رہے‘، سچن ٹنڈولکر انضمام کیلئے دعاگو

سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے پیغام دیا۔ سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ انضمام الحق ہمیشہ سے گراونڈ میں ایک فائٹر رہے ہیں اور مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی اور اعظم خان پر جرمانہ

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران امپائر کے فیصلے پر ناراضگی پر اعظم خان اور شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس ہزار اور پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ سینٹرل پنجاب مزید پڑھیں

انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ معین علی نے 64 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ ٹیسٹ میچوں کی111 اننگز میں 2914 رنز بنائے۔ انہوں نے 5سنچریاں اور14 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ معین علی نےٹیسٹ میچوں میں 195 وکٹیں حاصل کیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا اہم بیان سامنے آ گیا

دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹور کی کمٹ منٹ پوری کرنے کا پلان ہے، ہمارا ارادہ یہی مزید پڑھیں

برطانوی حکومت دورہ پاکستان ختم کرنے پر اپنے بورڈ سے ناراض

برطانوی حکومت دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر انگلش کرکٹ بورڈ سے ناراض ہوگئی۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے انگلش کرکٹ بورڈ کو دورہ جاری رکھنے کا کہا تھا جب کہ دورہ منسوخ کرنے پر برطانوی وزیراعظم اور سینئرحکام کا مؤقف ہے کہ پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے فیصلے سے پاک مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ کمانے والے فٹبالر بن گئے

مانچسٹر یونائیٹڈ کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ کمانے والے فٹبال کھلاڑیوں کی فہرست میں لیونل میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق 36 سالہ رونالڈو اگست میں یووینٹس سے 12 سالہ رفاقت ختم کرنے کے بعد دوبارہ مانچسٹر یونائیٹڈ کا حصہ مزید پڑھیں

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر مارلن سیمیولز پر کرپشن کا الزام

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مارلن سیمیولز پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں محدود اوورز کے مقابلے کے دوران آئی سی سی کے انسداد کرپشن قواعد و ضوابط کی چار مرتبہ خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بتایا کہ 2018 سے ویسٹ انڈیز کی جانب مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کی ٹیم کو دورہ افغانستان کی دعوت کا امکان

افغانستان کرکٹ کے نئے چیئرمین عزیز اللہ فضلی نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے تاکہ ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کی ٹیم کو دورہ افغانستان کی دعوت دے سکیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جنگ زدہ افغانستان کی ٹیم نے گزشتہ کچھ سالوں کرکٹ میں مزید پڑھیں

ڈرنا ہے نہ گھبرانا، ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی سے جواب دیں، وزیر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ

وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کو بے خوف ہو کر ورلڈ کپ کھیلنے کا مشورے دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے آج قومی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ نے ملاقات کی جس میں عمران خان نے کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق قیمتی مشورے دیئے۔ وزیر مزید پڑھیں