بابراعظم نے دوسری جیت پرسیلفی نمبر 2 سوشل میڈیا پر شیئر کردی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری جیت پر کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قومی ٹیم کی وننگ سیلفی شیئر کردی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں نیوزی لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے افسوسناک واقعہ، شعیب اختر بھی میدان میں آگئے

سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔شعیب اختر کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز کا رویہ ناقابل برداشت تھا، مجھے لائیو شو میں چلے جانے کو کہہ دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سےشکست دے دی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 144 رنز کا ہدف 19 ویں اوور کی دوسری گیند پر 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اننگز مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کے خلاف ویسٹ اندیڈیز کی بیٹنگ جاری

کرکٹ کے ٹی20 ورلڈکپ2021 میں ساؤتھ افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک ایک میچ پہلے ہی ہار چکی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سپر 12 میچ میں جنوبی افریقہ کو آسٹریلیا سے شکست ہوئی تھی۔ ٹی20 ورلڈ کپ مزید پڑھیں

سرماوں کے شکار کے بعد شاہین آج کیوبز پر جھپٹیں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم آج دوسرے اہم معرکے میں نیوزی لینڈ سے مدمقابل ہوگی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ پہلے میچ میں بھارت کو 10وکٹوں مزید پڑھیں

افغانستان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلیے 191 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں افغانستان نے بلے بازوں نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 190 مزید پڑھیں

کھلاڑی زیادہ پرجوش نہ ہوں، توجہ ورلڈ کپ جیتنے پر ہونی چاہیے: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں کامیابی ایک آغاز ہے، کھلاڑی زیادہ پرجوش نہ ہوں اور توجہ ورلڈ کپ جیتنے پر ہونی چاہیے۔ ورلڈ کپ کے اپنے ابتدائی میچ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد ڈریسنگ روم میں قومی اسکواڈ سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

قومی ٹیم نے بھارت کیخلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، پاک بحریہ کا قومی کرکٹ ٹیم کوخراج تحسین

پاک بحریہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نےروایتی حریف بھارت کیخلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے کیخلاف میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی شاندار فتح پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ کابینہ کے دیگر اراکین کے ہمراہ سعودی عرب میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں