قومی ٹیم نے بھارت کیخلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، پاک بحریہ کا قومی کرکٹ ٹیم کوخراج تحسین

پاک ٹیم

پاک بحریہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نےروایتی حریف بھارت کیخلاف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے کیخلاف میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی شاندار فتح پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet