تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین پاکستانی ٹیم کے ورلڈکپ میں پہنچنے اور فائنل جیتنے کے لیے خاصے پرجوش نظر آتے ہیں ۔ علی ترین نے اپنی ٹوئٹ میں گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی شکست پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، شاہین آج کینگروز پر جھپٹیں گے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیاآمنے سامنے ہوں گے۔بڑے ایونٹ کے بڑے مقابلے میں آج ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی میں شروع ہوگا۔ سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان اور مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا اہم ٹاکرا، شنیرا اکرم بھی میدان میں آگئی
سابق کرکٹر وسیم اکرم کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سپورٹ کریں گی ۔ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جیت کو پسند کروں گی۔کرکٹ مزید پڑھیں
ٹی20 کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو آسان تصور نہیں کر سکتے: بابر اعظم
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل سیمی فائنل میں کل مدمقابل ہوں گی۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے 2012 کے بعد پہلی مرتبہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم نے بھی آخری مرتبہ 2014 میں ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ 1999 سے 2007 مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جوز بٹلر ، جونی بیئر اسٹو ، ڈیوڈ ملان اور کپتان اوئن مورگن انگلینڈ ٹیم کے مرکزی کردار ہیں۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل ، مچل ، کونووے مزید پڑھیں
رمیز راجہ نے کپتان بابر اعظم اور کھلاڑیوں کے نام اہم پیغام جاری کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی کوشکست کا خوف نہیں اور ایسی کرکٹ ہی ہمیں کھیلنی ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی شاندار مزید پڑھیں
وزیراعظم نے عدالت میں پیش ہو کر آئین و قانون کی حکمرانی کو نافذ کر کے دکھایا ہے
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر عدالتی حکم کی تعمیل کی۔چار ہفتے میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کر کے رپورٹ سپریم کورٹ میں رکھیں گے۔ انتظامیہ، عدلیہ اور باقی اداروں سمیت تمام اداروں نے اپنا اپنا کام کرنا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام نے پاکستانی کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے، متھیو ہیڈن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ اسلام نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔دبئی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے میتھیو ہیڈن نے کہا کہ آسٹریلیا کا کپ جیتنے کا ریکارڈ بہت اچھا ہے، میں آسٹریلیا کے لیے دو عشرے کھیلا ہوں اور وہاں مزید پڑھیں
آپ کمنٹری باکس میں واپس آجائیں، وسیم اکرام کا روی شاستری کو مشورہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کی مدت ختم ہونے پر انہیں خصوصی پیغام دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق وسیم اکرم نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے والے ویرات کوہلی کے لیے بھی پیغام جاری کیا۔ وسیم اکرم کا کہنا مزید پڑھیں
آسٹریلیا پاکستان دورہ2022; آسٹریلوی کرکٹرز ٹال مٹول سے کام لینے لگے
سڈنی: دورہ پاکستان کا اعلان ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹرز نازنخرے دکھانے لگے جب کہ کپتان ٹم پین نے کہاکہ کچھ کھلاڑی سیکیورٹی کی وجہ سے جانے کو تیار نہیں ہوں گے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کا باقاعدہ شیڈول جاری کیا جا چکا،کینگروز مارچ،اپریل کے اس ٹور میں 3 ٹیسٹ اور 4 وائٹ بال مزید پڑھیں
Recent Comments