پرتگال کے فٹبال کلب کے 13 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی ہے. عالمی میڈیا کے مطابق تمام پلیئرز کو قرنطینہ کرنے کے بعد ہفتہ کو ہونے والا میچ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے، کلب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام 44 کھلاڑیوں اور کلب مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایک سوال بار بار پوچھے جانے پر ثانیہ مرزا اُکتا گئیں
ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سوال بالکل پسند نہیں کہ وہ پاکستان اور انڈیا کے میچ میں کسے سپورٹ کر رہی ہیں۔ قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کی مزید پڑھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیش کے 7 کھلاڑی پولین لوٹ گئے
چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش کی آدھی ٹیم دوسری اننگز میں 43 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لیے ہیں۔کھیل کے مزید پڑھیں
سابق لیگ اسپنر شین وارن حادثے میں زخمی
سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن میلبرن میں اپنے بیٹے جیکسن کے ساتھ موٹر سائیکل چلا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت شین وارن جو موٹر سائیکل چلا رہے تھے اس مزید پڑھیں
چٹا گانگ ٹیسٹ:پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز پر آوٹ، بنگلہ دیش کو 44 رنزکی برتری
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 286 رنز پر آوٹ ہو گئی۔ چٹا گانگ ٹیسٹ میںقومی ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ بنگلہ دیش نے پاکستان پر 44 رنزکی برتری حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش کے تیج الاسلام کی تباہ کن بالنگ کے سامنے پاکستانی مزید پڑھیں
ہاکی جونیئر ورلڈ کپ میں پاکستان نے مصر کو شکست دے دی
بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے جارہے ہاکی جونیئر ورلڈ کے گروپ میچ میں پاکستان نے رضوان علی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت مصر کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا اور دونوں ٹیموں نے گول مزید پڑھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ: حسن علی کی تباہ کن باولنگ، بنگال ٹائیگرز 330 رنز پر آؤٹ
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلا دیش کی پوری ٹیم 330 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ چٹاگانگ کے چوہدری ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں بنگلا دیش نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو لٹن داس 113 اور مشفیق الرحیم مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کردی
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے ،ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے جبکہ نیکولس پورن ٹی ٹوئنٹی اور شائی ہوپ ون ڈے اسکواڈ میں نائب مزید پڑھیں
مینجمنٹ نے رابطہ کیا تو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپسی لینے کا سوچوں گا: محمد عامر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ جب تک مجھ سے رابطہ نہیں کرے میں ٹیم میں واپس نہیں آؤں گا۔ انہوں نے بتایا کہ پی سی بی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم خوفزدہ تھی: انضمام الحق
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم خوفزدہ تھی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی جو کسی بھی ورلڈکپ میں گرین شرٹس کے ہاتھوں مزید پڑھیں
Recent Comments