وائٹ بال میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے جو بات ہوئی وہ سب کے سامنے نہیں بتا سکتا۔ ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آغاز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پچھلی سیریز سے ہمارا مومنٹم بنا ہوا ہے، مزید پڑھیں

میراڈونا کی چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارت سے برآمد

بھارت کی پولیس نے ریاست آسام کے شہر گوہاٹی سے ارجنٹینا کے آنجہانی عظیم فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کی دبئی سے چرائی گئی قیمتی گھڑی برآمد کرلی۔  بھارتی پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ اسٹار فٹ بالر ڈیاگومیراڈونا کی دبئی میں چرائی گئی قیمتی گھڑی برآمد کرکے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

طلحہ طالب نےایک اور تمغہ اپنے نام کر لیا

نوجوان پاکستانی ایتھلیٹ طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں 67کلوگرام کی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں طلحہ طالب کے کانسی کے تمغے کی بدولت پاکستان نے پہلی مرتبہ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ مزید پڑھیں

سرفراز احمد اور عبداللہ کا گنگنا گیا نغمہ ’دل دل پاکستان‘ وائرل

لقومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا بیٹے عبداللہ کے ہمراہ قومی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد ایک کمرے میں کالین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا بیٹا عبداللہ بھی اسٹیج پر موجود ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی وفد راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئی

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی وفد راولپنڈی سے لاہور پہنچ گیا۔ سیکیورٹی وفد نے نے قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیااور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر انٹرنیشنل پی سی بی ذاکر خان نے آسٹریلیوی وفد کو اسٹیڈیم کا دورہ کرایا اور سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دی۔ اس سے قبل سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی اور کراچی کے مزید پڑھیں

آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم کادورہ، سیکیورٹی کا جائزہ لیا

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی وفد راولپنڈی سے لاہور پہنچ گیا۔ سیکیورٹی وفد نے نے قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیااور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل پی سی بی ذاکر خان نے آسٹریلیوی وفد کو اسٹیڈیم کا دورہ کرایا اور سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دی۔ اس سے قبل سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی اور کراچی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز اسکواڈ کے دو کھلاڑی کروناوائرس کا شکار، پریکٹس منسوخ

پاکستان کے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل دو کھلاڑیوں کے کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز اسکواڈ کے دو کھلاڑیوں کے کوویڈ-19 ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں نجی ہوٹل میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔ میڈیا منیجر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ ہم ٹیسٹ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے اپنے دو اہم کھلاڑی ریلیز کر دیئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کی ڈرافٹنگ سے قبل ٹیموں نے برقرار کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز نے سوشل میڈیا پر اپنے برقرار کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ حیران کن طور پر قلندرز نے اپنے دو اہم کھلاڑی فخر زمان اور بین ڈنک مزید پڑھیں

پاکستان آنے میں کسی کھلاڑی کو ہچکچاہٹ نہیں تھی: ویسٹ انڈین ہیڈ کوچ

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ان دنوں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔ کراچی میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی پاکستان آیا ہوں،ہمیشہ یہاں آکر انجوائےکیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

ویراٹ کوہلی ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر راضی نہ ہوئے تو ان سے ذمہ داری چھین لی گئی: رپورٹ

ویراٹ کوہلی خود سے ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر راضی نہ ہوئے تو ان سے ذمہ داری چھین لی گئی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ 48 گھنٹے تک کوہلی کے ون ڈے قیادت سے مستعفی ہونے کے اعلان کا انتظار کرتا رہا، انھوں نے جب ایسا نہیں کیا تو مجبوراً سلیکٹرز کو ٹی 20 کے مزید پڑھیں