سرفراز احمد اور عبداللہ کا گنگنا گیا نغمہ ’دل دل پاکستان‘ وائرل

سرفراز احمد اور عبداللہ
لقومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا بیٹے عبداللہ کے ہمراہ قومی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ وائرل ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد ایک کمرے میں کالین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا بیٹا عبداللہ بھی اسٹیج پر موجود ہے۔

سرفراز احمد نغمہ دل دل پاکستان گنگنا رہے ہیں اور ان کا بیٹا عبداللہ بھی ان کے ساتھ نغمہ گنگنا رہا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet