پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 7 کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر محمد رضوان الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ لاہور قلندرز کی مزید پڑھیں

مجھے کوئی بھی بیٹنگ کا اسٹائل تبدیل کرنے کا نہیں کہتا:فواد عالم

 فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا جا رہا ہے، میچ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پریکٹس بھی کی ہے، آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے جتنی تیاری ہونی چاہیے، وہ مکمل ہے، کنڈیشن کو دیکھ کر میچ کی حکمت عملی بنائیں گے۔ یٹنگ اسٹائل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں

مینجمنٹ کا کام ہے کہ لڑکوں کی تربیت کرے: شاہد آفریدی

 شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ حارث روف سے ملے ہیں، وہ اچھے انسان ہیں لیکن جارحانہ طبیت کے ہیں، انہیں کسی کو باتیں کرنے کا موقع نہیں دینا چاہیے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر میچز چلتے ہیں، جسے دنیا بھر میں دیکھا جاتا ہے اور فیلڈ میں جو کچھ مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کے اہم بلے باز ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے سے قبل ملتان سلطانز کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ملتان سلطانز کے ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں ٹیم کی نمائندگی کرنے والے ٹم ڈیوڈ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 7 کی فائنلسٹ ٹیم کا آج فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 7 کی ایک فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ آج کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔ پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔ محمد رضوان مزید پڑھیں

پاکستان کی سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پی ایس ایل 7 کے اختتام پر کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پاکستان کی سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ عروج ممتاز پی ایس ایل 7 میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ ان سے قبل نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کمنٹیٹر ڈینی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کیلئے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے اگلے ماہ 3ون ڈے اور ایک ٹو ٹوئنٹی پر مشتمل دورہ پاکستان کے لیے وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت ایرون فنچ کریں گے۔ 16 رکنی اسکواڈ میں شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

شاہین کی شاندار بیٹنگ، شاہد آفریدی بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

لاہور قلندرز کے کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 ویں میچ میں شاندار اننگز کھیلی جس نے شاہد آفریدی کی یادیں تازہ کردیں۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا، جہاں لاہور کی ٹیم 159 رنز کے تعاقب مزید پڑھیں

میچ میں فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ساتھی کرکٹر کامران غلام کو کیوں زوردار تھپڑ مارا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں لاہور قلندر کے حارث رؤف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو تھپڑ جڑ دیا۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا گیا اور پہلے اوورز میں حارث رؤف کی گیند پر زلمی کے حارث کیچ آؤٹ ہوئے۔ وکٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے 30 ویں اور پہلے مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے آج کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں