وزڈن نے رضوان کو سال2021 کا بہترین ٹی20 کرکٹر قرار دے دیا

وزڈن نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو عمدہ کارکردگی پر وزڈن الماناک کے 2022 کے ایڈیشن کے لیے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ رضوان کے لیے 2021 کا سال انتہائی یادگار رہا اور وہ ٹی20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران 2ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا مزید پڑھیں

پی سی بی: قومی ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری کردیا جہاں اگست میں تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق سیریز میں شامل تینوں ون ڈے میچز روٹرڈم میں 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ یہ بھی مزید پڑھیں

شاہین اور بمرا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی اور جسپریت بمرا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بولرز بھی وکٹوں کی دوڑ میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کیلیے کوشاں ہیں، اب تک پاکستانی اسپیڈ اسٹار شاہین شاہ آفریدی اور بھارتی بولر جسپریت بمرا کے درمیان کانٹے مزید پڑھیں

محمد رضوان کے حوالے سے امام الحق کا دلچسپ انکشاف

قومی کرکٹر محمد رضوان کے حوالے سے ساتھی کرکٹر امام الحق نے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران امام الحق نے انکشاف کیا کہ محمد رضوان غیر ملکی دوروں پر نماز کی پابندی کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ امام نے بتایا کہ جب ٹیم کسی دوسرے ملک میچ کھیلنے کیلئے جاتی ہے تو مزید پڑھیں

وقار یونس اور انکے اہل خانہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ وقار یونس نے ٹوئٹر پر اہلیہ اور بیٹے کے ہمرا عمرہ مکمل کرنے پر تصاویر اپ لوڈ کیں اور لکھا کہ ‘اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے لیے اپنے گھر بلایا’۔ یہ بھی پڑھیں: کیا اسٹورٹ براڈ مزید پڑھیں

کیا اسٹورٹ براڈ انگلینڈ ٹیم کی قیادت کا سوچ رہے ہیں؟

تجربہ کار انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ وہ روٹ کی جگہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا منصب سنبھالنے کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ نے گزشتہ ہفتے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ یہ بھی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کے نومولود بیٹے کا انتقال

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران ایک بچے کا انتقال ہو گیا۔ رونالڈو نے 18اپریل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا گیا۔  یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا Your pain is our مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا اپنے مداحوں سے ویڈیوکال پربات کرنے کا اعلان

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاہد آفریدی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتایا گیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مداحوں کیلئے میرا سرپرائز یہ ہے کہ جو بھی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی قیمتی گھڑی ڈاکو نے چھین لی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے سرپر بندوق تان کرقیمتی گھڑی چھین لی گئی۔ عامر خان ایسٹ لندن کے علاقے لیئٹن میں اپنی بیوی فریال کےساتھ سڑک کراس کررہے تھے کہ اچانک 2 ڈاکو سامنے آگئے اور ان کے سر پر بندوق تان لی۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ اس کے بعد ڈاکوگاڑی میں مزید پڑھیں

سری لنکا کو ایشیا کپ کرکٹ کی میزبانی کیلئے ڈیڈلائن دیدی گئی

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ 2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کرکٹ کے پاس ہے جبکہ ایونٹ 27 اگست سے شیڈولڈ ہے۔ تاہم سری لنکا اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے مزید پڑھیں