وقار یونس اور انکے اہل خانہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

وقار یونس نے ٹوئٹر پر اہلیہ اور بیٹے کے ہمرا عمرہ مکمل کرنے پر تصاویر اپ لوڈ کیں اور لکھا کہ ‘اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے لیے اپنے گھر بلایا’۔

یہ بھی پڑھیں: کیا اسٹورٹ براڈ انگلینڈ ٹیم کی قیادت کا سوچ رہے ہیں؟

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان اور چیف سلیکٹر محمد وسیم بھی رواں سال ماہ رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet