قومی کرکٹر بابر اعظم نے مسجد نبویؐ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بابر اعظم ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ قومی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے مسجد نبوی میں موجودگی کی تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں بابر اعظم کسی اونچی جگہ پر کھڑے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
بابراعظم مستقبل کا لیجنڈ : سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ
سابق بھارتی اسپینر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے ،انہوں نے بابرکو مستقبل کا لیجنڈقراردےدیا۔ ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہترین ہے وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں مزید پڑھیں
منگولیا ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں انعام بٹ کو شکست
منگولیا ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو کوارٹر فائنل میں شکست ہوگئی۔ کرغستان کے پہلوان نے انعام بٹ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا جبکہ ہفتہ کو محمد بلال اور عنایت اللہ کوالیفائنگ فائٹ ہی ہار گئے تھے۔ پاکستان کے تینوں ریسلرز کا چیمپئن شپ میں سفر تمام مزید پڑھیں
ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی پہلوان انعام بٹ بھی ہارگئے
منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پہلوان انعام بٹ ہار گئے۔ انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہارگئے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستانی پہلوان عنایت اللہ اور محمد بلال کو مزید پڑھیں
بابر اعظم اور فخر زمان نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ شیئر کی گئی تصاویر میں یوٹیوبر کو بابر مزید پڑھیں
مائیک ٹائسن نے جہاز میں ایک شخص کی پٹائی کر ڈالی
امریکی پولیس نے سابق امریکی عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن باکسر مائیک ٹائیسن کی جانب سے طیارے پر ایک شخص کی پٹائی کرنے کے معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق سابق باکسر کی جانب سے دوران پرواز مسافر کی پٹائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد امریکی ریاست مزید پڑھیں
آئی سی سی: وسیم خان نئے جنرل منیجر منتخب
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا جنرل منیجر منتخب کر لیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ منتخب ہوئے ہیں اور وہ مزید پڑھیں
انگلش کاؤنٹی میں حسن علی کا جادو
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔ اس موقع پر حسن علی کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولر کے لیے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم: حسن علی کا اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس ہونے کا اعتراف
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ انگلش کاؤنٹی میں جیمز اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس تھا۔ لنکا شائر کی جانب سے تباہ کن بولنگ پر حسن علی کا کہنا تھا کہ میرا ٹی ٹوئٹنی ڈیبیو بھی یہیں ہوا تھا اور کاؤنٹی ڈیبیو بھی یہیں ہوا ہے۔ حسن علی کا مزید پڑھیں
کیرون پولارڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیرون پولارڈ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 2007 میں برائن لارا کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کے لیے مزید پڑھیں
Recent Comments