منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں انعام بٹ کو شکست

انعام بٹ کو منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شکست
منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو کوارٹر فائنل میں شکست ہوگئی۔

کرغستان کے پہلوان نے انعام بٹ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا جبکہ ہفتہ کو محمد بلال اور عنایت اللہ کوالیفائنگ فائٹ ہی ہار گئے تھے۔

پاکستان کے تینوں ریسلرز کا چیمپئن شپ میں سفر تمام اور میڈلز کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet