فیفا مینز فٹبال کپ میں پہلی مرتبہ خواتین ریفریز خدمات نبھائیں گی۔ قطر فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا آغاز اکیس نومبر سے شروع ہو گا جس میں پہلی مرتبہ تین خواتین ریفریز اور تین اسسٹنٹ ریفریز خدمات سر انجام دیں گی۔ فیفا نے آفیشلز کی لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
لاہور قلندرز نے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام سے ایک اور ٹیلنٹ ڈھونڈ لیا
لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ٹرائلز میں ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ لاہور میں ہونے والے دو روزہ ٹرائلز کے دوران انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کاؤنٹی کے ایم ڈی ڈیرن گف نے 87 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے ملنگا اسٹائل بولر کی نشاندہی کی اور وہ مزید پڑھیں
شعیب اختر کا سہواگ کو بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دینے پر کرارا جواب
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کی جانب سے اپنے ایکشن کو غیر قانون قرار دینے پر بھارتی اسٹار کو جواب دیا ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ اگر وریندر سہواگ کو آئی سی سی سے زیادہ معلومات ہے تو الگ بات ہے ورنہ وریندر سہواگ کو ایسی باتیں نہیں مزید پڑھیں
بھارتی پہلوان کی ریفری کو تھپڑ، تاحیات پابندی عائد
نئی دہلی میں گرمی کی شدید لہر اور ہیٹ ویو کے دوران ارینا میں ایئر کنڈیشن نہ ہونے پر بھارتی پہلوان نے طیش میں آکر ریفری کو تھپڑ دے مارا جس پر ان پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پی سی بی کو زر تلافی ادا کر دی
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال ستمبر میں پاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو امریکی ڈالر میں زرتلافی ادا کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے پی سی بی کو زرتلافی ادا کیا، تاہم ادا کی گئی رقم کی تفصیل سامنے نہیں مزید پڑھیں
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی
لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم کے بعد آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سابق کپتان یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جو کہ ایک انٹرپرینور ہیں اور ایک کرکٹ اکیڈمی بھی چلاتے ہیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں عید ملن پارٹی کے مزید پڑھیں
امریکی ساکر فیڈریشن نے خواتین فٹبالرز کو مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا اعلان کردیا
امریکا میں خواتین فٹبالرز کو مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ساکر فیڈریشن نے مردوں اور خواتین کی قومی ٹیم کو یکساں معاوضہ دینے کیلئے ایک معاہدہ کیا ہے، جس سے تنخواہوں کے متنازعہ فرق کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ حکام مزید پڑھیں
حکومت کا رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ
حکومت نے رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ رمیز راجا کو کو اعلی کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود مستعفی ہو جانا چاہیئے تھا۔ انہوں نے بتایا کہ دیگر مسائل کی وجہ سے فوری فیصلہ مزید پڑھیں
قومی کرکٹر محمد حسنین کی کرکٹ میں واپسی
قومی کرکٹر محمد حسنین کرکٹ میں واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ محمد حسنین نے باولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ قومی کرکٹر محمد حسنین نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنی باولنگ کروانے کی تازہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے پیغام میں لکھا ہے کہ انشاءاللہ جلد کرکٹ میں مزید پڑھیں
سابق انگلش ٹیسٹ کرکٹر کی لاہور کے بازاروں کی سیر
سابق انگلش ٹیسٹ کرکٹر ڈیرن گاف نے دورہ لاہور شاندار قرار دے دیا۔ سابق فاسٹ بالر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ بے انتہا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر میں دورہ پاکستان ضرور کرےگی۔ سن دو ہزار میں انگلش کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کرنیوالے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیرن گاف ان دنوں مزید پڑھیں
Recent Comments