قومی کرکٹر محمد حسنین کی کرکٹ میں واپسی

قومی کرکٹر محمد حسنین کرکٹ
قومی کرکٹر محمد حسنین کرکٹ میں واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ محمد حسنین نے باولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

قومی کرکٹر محمد حسنین نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنی باولنگ کروانے کی تازہ ویڈیو شیئر کی ہے۔

انہوں نے پیغام میں لکھا ہے کہ انشاءاللہ جلد کرکٹ میں واپسی کروں گا۔ 

واضح رہے کہ محمد حسنین کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں باولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا۔

محمد حسنین نے لمز یونیورسٹی کی بائیو مکینک لیب میں دو ان آفیشل ٹیسٹ کرا رکھے ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet