فیفا مینز فٹبال کپ، پہلی مرتبہ خواتین ریفریز کی خدمات

فیفا مینز فٹبال کپ
فیفا مینز فٹبال کپ میں پہلی مرتبہ خواتین ریفریز خدمات نبھائیں گی۔

قطر فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا آغاز اکیس نومبر سے شروع ہو گا جس میں پہلی مرتبہ تین خواتین ریفریز اور تین اسسٹنٹ ریفریز خدمات سر انجام دیں گی۔

فیفا نے آفیشلز کی لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مجموعی طور پر چھتیس ریفریز، انسٹھ اسسٹنٹ اور چوبیس ویڈیو آفیشلز میچز کے دوران فرائض سر انجام دیں گے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet