سری لنکا کے دورے پر گئی قومی ٹیسٹ ٹیم نے عید الاضحیٰ کی نماز کولمبو میں ادا کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی کھلاڑیوں کی نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دینے اور بغلگیر ہونے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سری لنکا کیخلاف قومی ٹیم شیڈول کے مطابق میچز کھیلے گی: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال پر موجود قومی ٹیم انتظامیہ اور سری لنکن بورڈ حکام سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پی سی بی حکام نے ٹیم انتظامیہ سے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی اور دیگر امور پر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی مزید پڑھیں
فلم میں ہالی وڈ اداکار میرا کردار بہتر نبھا سکتے ہیں: احمد شہزاد
پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اگر ان پر کوئی فلم بنی تو ہالی وڈ اداکار ہی ان کا کردار بہتر نبھا سکتے ہیں۔ پروگرام کے میزبان ی نے احمد شہزاد سے سوال کیا کہ اگر ان کی زندگی پر کوئی فلم بنائی گئی تو کون سا اداکار بہتر کردار نبھا مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز نے نماز عید کہاں ادا کی؟ ویڈیو وائرل
سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کے لیے موجود قومی کرکٹرز نے نماز عید کولمبو کے ہوٹل میں ادا کی۔ کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف ارکان نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی، ٹیسٹ اسکواڈ عید کی نماز کے بعد ٹریننگ کیلیے پریما داسا اسٹیڈیم روانہ ہوگیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کو آئی لینڈرز سے مزید پڑھیں
سری لنکا کشیدگی: قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا
سری لنکا میں کرفیو کے نفاذ کے بعد آج پاکستان کرکٹ کولمبو میں پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا میں موجود ہے جہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال کشیدہ ہوتی جا رہی ہے اور حکومت نےصورتحال پر قابو پانے کے لیے مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے گال کے اسپن جال سے بچنے کی تدبیروں پرغور شروع کر دی
گال کے اسپن جال سے بچنے کی تدبیروں پرغور شروع ہوگیا جب کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سر جوڑ لیے۔ پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ 2میچز کی سیریز کیلیے کولمبو میں ڈیرے ڈال چکا ہے، پہلا میچ 16سے 20جولائی تک گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،اس وینیو کی کنڈیشنز کو اسپن کا جال کہا جائے تو مزید پڑھیں
تیونس کی 27 سالہ مسلمان ٹینس اسٹار ومبلڈن میں تاریخ رقم کرنے کو تیار
تیونس کی 27 سالہ ٹینس اسٹار انس جابر 9 جولائی کو جب ومبلڈن ٹورنامنٹ میں قازقستان کی ایلینا رابیکینا کا مقابلہ کریں گی تو ایک نئی تاریخ رقم رقم کرنے کے انتہائی قریب ہوں گی۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اگر انس جابر نے ویمن سنگل کے فائنل میں کامیابی مزید پڑھیں
کامران اکمل کا قربانی کا بکرا چوری
قومی کرکٹر کامران اکمل کا عید کے لیے خریدا گیا قیمتی بکرا چوری ہوگیا۔ کامران اکمل کے والد محمد اکمل نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے بکرا چوری ہونے کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری کر لیا گیا ہے۔
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ سیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کھیل آپ سے بہت کچھ لے لیتے ہیں۔ ذہنی طور پر، جسمانی طور پر اور جذباتی طور پر، جیت اور ہار، گھنٹوں مزید پڑھیں
سری لنکا: قومی اسکواڈ کے مساجر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
قومی کرکٹ اسکواڈ کے مساجر ملنگ علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ قومی ٹیم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسکواڈ کے ایک سپورٹ اسٹاف ملنگ علی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ملنگ علی کا ریپڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں 5 روزہ آئسولیشن میں بھیج دیا گیا مزید پڑھیں
Recent Comments