کامران اکمل کا قربانی کا بکرا چوری

قومی کرکٹر کامران اکمل
قومی کرکٹر کامران اکمل کا عید کے لیے خریدا گیا قیمتی بکرا چوری ہوگیا۔

کامران اکمل کے والد محمد اکمل نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے بکرا چوری ہونے کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری کر لیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet