گال ٹیسٹ میں پاکستان کو پانچویں روز جیت کیلئے 120رنز جبکہ سری لنکا کو7 وکٹیں درکار

گال ٹیسٹ میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے جبکہ جیت کیلئے مزید 120 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا نے چوتھے روز اننگز کا آغاز کیا تو محض 8 رنز کے اضافے کے بعد پربت جے سوریا کو نسیم شاہ نے بولڈ کردیا، یوں سری مزید پڑھیں

ترک اور روسی صدور اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے

ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص شام میں قیام امن کے حوالے سے ساتویں سہ فریقی سربراہی مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ میں کیسے یاسر شاہ نے شین وارن کی بال آف سنچری کی یاد تازہ کردی؟

یاسر شاہ نے شین وارن کی بال آف سنچری کی یاد تازہ کردی۔ گال ٹیسٹ میں کم بیک کرنے والے لیگ اسپنر نے پچ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی گھومتی گیندیں کرائیں، پاکستانی بولرز کے سامنے دیوار بنے رہنے والے کوشل مینڈس کو یاسر شاہ کی ایک گیند لیگ سے باہر پڑنے کے بعد مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ ،سری لنکاکا پاکستان کو جیت کے لیے 342رنز کا ہدف

سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کے لیے342 رنز کا ہدف دے دیا۔ گال ٹیسٹ چوتھے روزسری لنکا نے 329 اسکور پر 9 کھلاڑی آؤٹ سے کھیل کو آغاز کیا۔سری لنکن ٹیم مجموعی اسکور میں صرف 8 رنز کا اضافہ کر سکی ۔ 337 رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ دوسری مزید پڑھیں

ثمینہ بیگ نے کے ٹو سر کرنے کا سفر شروع کر دیا

کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے نائلہ کیانی نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر موسم ٹھیک رہا تو وہ 22 جولائی تک کے ٹو مزید پڑھیں

بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 19جولائی کو جنوبی افریقہ کیخلاف بین اسٹوکس اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔ ریٹائرمنٹ سے متعلق بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ تینوں فارمیٹ میں کھیلنا میرے لیے مشکل ہورہا تھا، مزید پڑھیں

آل راؤنڈر بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 19جولائی کو جنوبی افریقہ کیخلاف بین اسٹوکس اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔ ریٹائرمنٹ سے متعلق بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ تینوں فارمیٹ میں کھیلنا میرے لیے مشکل ہورہا تھا، مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ کا تیسرا دن، دوسری اننگز میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کے 297 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں، جبکہ پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 218 بنا کر آل آوٹ ہو گئی تھی۔ پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں شان دار سنچری بناتے ہوئے ٹیم کو نہ صرف خسارے سے بچایا بلکہ پاکستان کی جانب سے متعدد ریکارڈز بنائے اور تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے ایشیائی بلے باز بن گئےہیں۔ بابراعظم نے سنچری کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

شاہد آفریدی بھی بابر اعظم کوداد دیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ وہ ورلڈ کلاس بیٹرہیں، بابر نے دباؤ میں عمدہ بیٹنگ کی۔ مزید پڑھیں