موسمی تبدیلی کے باعث صحت کے مسائل سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین کی اہم ہدایات جاری
تفصیل: موسم میں خنکی بڑھنے اور فضائی آلودگی کے باعث نزلہ، زکام اور گلے کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
طبی ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صبح اور شام کے اوقات میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گرم مشروبات کا استعمال بڑھائیں
اور بچوں و بزرگوں کا خصوصی خیال رکھیں۔












Leave a Reply