شہری علاقوں میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے متبادل روٹس اور اسمارٹ سگنلز کی تنصیب کا منصوبہ
تفصیل: مصروف شاہراہوں پر صبح اور شام کے اوقات میں بدترین ٹریفک جام سے نمٹنے کے لیے ٹریفک مینجمنٹ اداروں نے متبادل
راستوں کی نشاندہی اور اہم چوراہوں پر جدید خودکار سگنلز لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس سے ایندھن کی بچت اور
مسافروں کے قیمتی وقت کا ضیاع روکا جا سکے گا۔












Leave a Reply