نوجوانوں کو گھر بیٹھے باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے مفت ڈیجیٹل اسکلز پروگرام کا آغاز
تفصیل: بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے پیش نظر نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی، فری لانسنگ اور ڈیجیٹل میڈیا کی تربیت دینے
کے لیے خصوصی تربیتی ورکشاپس شروع کی جا رہی ہیں۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ اور نوجوان بغیر کسی فیس کے جدید ہنر سیکھ کر
عالمی مارکیٹ میں کام کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔












Leave a Reply