غیر جانبدار صحافت، ہر لمحہ باخبر

ڈیجیٹل میڈیا کے فروغ کے لیے نئے ضوابط آن لائن پورٹلز کی رجسٹریشن کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

تفصیل: آن لائن خبروں کے اداروں اور ڈیجیٹل پورٹلز کے لیے حکومت کی جانب سے نئے فریم ورک پر کام شروع کر دیا گیا ہے، جس کا

مقصد فیک نیوز کی روک تھام اور مستند ڈیجیٹل میڈیا ہاؤسز کو باضابطہ حکومتی حمایت اور سہولیات فراہم کرنا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے