غیر جانبدار صحافت، ہر لمحہ باخبر

Advertisement

عوامی سہولت کے لیے آن لائن سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

سرکاری و نجی دفاتر میں کاغذی کارروائی کم کر کے آن لائن سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ

تفصیل: عام شہریوں کو دستاویزات کی تصدیق اور مختلف درخواستوں کے لیے دفاتر کی

طویل قطاروں سے بچانے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل سسٹم کو وسعت دی جا رہی ہے۔ اس نئے

نظام کے تحت شہری گھر بیٹھے اپنی درخواستوں کا اسٹیٹس چیک کر سکیں گے جس سے

شفافیت میں اضافہ اور وقت کی بچت ممکن ہوگی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے