غیر جانبدار صحافت، ہر لمحہ باخبر

Advertisement

 موسم بدلتے ہی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ؛ طبی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کر دیا

موسمی تبدیلی کے باعث صحت کے مسائل سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین کی اہم ہدایات جاری

​تفصیل: موسم میں خنکی بڑھنے اور فضائی آلودگی کے باعث نزلہ، زکام اور گلے کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صبح اور شام کے اوقات میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گرم مشروبات کا استعمال بڑھائیں

اور بچوں و بزرگوں کا خصوصی خیال رکھیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے