کراچی میں پانی اور ٹرانسپورٹ کے دیرینہ مسائل پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کا ہنگامی اجلاس طلب
تفصیل: شہر قائد کے شہریوں کو درپیش ٹرانسپورٹ کے بحران اور پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے ایک ہنگامی
اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں بلدیاتی اداروں کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ 48 گھنٹوں کے اندر گراؤنڈ رپورٹس
پیش کریں تاکہ عوامی مشکلات کا فوری ازالہ کیا جا سکے۔
Leave a Reply