موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹوں میں سردیوں کی سوغات اور گرم ملبوسات کی مانگ میں اضافہ
تفصیل: ملک بھر میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے بازاروں کا رخ کر لیا ہے، جہاں خشک میوہ جات،
سوپ اور گرم ملبوسات کی خریداری میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے خریداروں کے رش میں مزید اضافے
کی توقع ہے۔












Leave a Reply