غیر جانبدار صحافت، ہر لمحہ باخبر

اسکولوں اور کالجوں کے نصاب میں بڑی تبدیلی کمپیوٹر کی تعلیم لازمی قرار دینے کا حتمی فیصلہ

وفاقی اور صوبائی تعلیمی بورڈز کے حالیہ مشترکہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ آنے والے تعلیمی سال سے میٹرک اور اس سے

نیچے کی سطح پر کمپیوٹر اور جدید کوڈنگ کی تعلیم کو نصاب کا لازمی حصہ بنایا جائے گا تاکہ طلبہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو

سکیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے