سرکاری و نجی دفاتر میں کاغذی کارروائی کم کر کے آن لائن سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ
تفصیل: عام شہریوں کو دستاویزات کی تصدیق اور مختلف درخواستوں کے لیے دفاتر کی
طویل قطاروں سے بچانے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل سسٹم کو وسعت دی جا رہی ہے۔ اس نئے
نظام کے تحت شہری گھر بیٹھے اپنی درخواستوں کا اسٹیٹس چیک کر سکیں گے جس سے
شفافیت میں اضافہ اور وقت کی بچت ممکن ہوگی۔
Leave a Reply