وفاقی حکومت کے چہتے ایم این اے سولہ کروڑ ہڑپ کرگئے کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی) تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے ترقیاتی مد میں فراہم کردہ فی رکن قومی اسمبلی 16 کروڑ روپے کا حساب لینے سے ادارے قاصر، ترقیاتی کاموں کے لحاظ سے جو کام آن گراؤنڈ سر انجام دئیے گئے ہیں ان کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ سروس کمیشن کے بغیر بھرتی کئے گئے 412 گریڈ 16 اور 17 کے افسران کا معاملہ
سندھ سروس کمیشن کے بغیر بھرتی کئے گئے 412 گریڈ 16 اور 17 کے افسران کا معاملہ سوموٹو ایکشن لینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان بھرتیوں میں قوانین کی دھجیاں بکھیری گئیں لوکل گورئمنٹ سندھ نے یہ بھرتیاں براہ راست کی ہیں بھرتیاں سندھ سروس پبلک مزید پڑھیں
وفاقی دارلحکومت میں نجی تعلیمی ادارے کل سے 50 فیصد حاضری کیساتھ کھولنے کا اعلان

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے، ہفتے میں3 دن اسکول 2 بجے تک کھلے رکھےجائیں گے۔ وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ نجی تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں مزید پڑھیں
موڈرنا ویکسین کی کم مقدار پر مبنی خوراک کا اثر کم از کم 6 ماہ تک برقرار رہتا ہے

کووڈ ویکسین سے بیماری کے خلاف مدافعت کتنے عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے؟ اس بارے میں یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے۔ مگر ایک نئی تحقیق میں اس حوالے سے نیا تخمینہ سامنے آیا ہے۔ امریکا کے لا جولا انسٹیٹوٹ آف امیونولوجی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موڈرنا ویکسین کی کم مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں میں ہوا مزید اضافہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں افغانستان میں ڈالر کی کمی کے باعث پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا انکشاف ہوا، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک نے بتایا افغانستان میں ڈالرکی کمی سے پاکستان میں اس پر اثر پڑا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، اجلاس مین اسٹیٹ بینک بینکنگ مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب سے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی سربراہی واپس لینے کا مطالبہ

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب نے مریم اورنگزیب سے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی سربراہی واپس لینے اور کمیٹی دوبارہ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا، جس میں کنول شوزب نے مریم اورنگزیب کی سربراہی پر ذیلی کمیٹی پر اعتراض مزید پڑھیں
بلدیہ کورنگی میں ملازمین کی تنخواہیں رل گئیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی اور میونسپل کمشنر بھی اپنا کردار ادا کرتے نہیں دکھائی دے رہے ہیں کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ کورنگی میں ملازمین کی تنخواہیں رل گئیں، اون ریسورسز آمدنیاں نہ ہونا ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کرنے لگا، ذرائع کے مطابق بلدیہ کورنگی بھی ان ضلعوں میں شمار ہونے لگا ہے جہاں مزید پڑھیں
بلدیہ کورنگی میں ملازمین کی تنخواہیں رل گئیں، اون ریسورسز آمدنیاں نہ ہونا ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کرنے لگا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی اور میونسپل کمشنر بھی اپنا کردار ادا کرتے نہیں دکھائی دے رہے ہیں کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ کورنگی میں ملازمین کی تنخواہیں رل گئیں، اون ریسورسز آمدنیاں نہ ہونا ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کرنے لگا، ذرائع کے مطابق بلدیہ کورنگی بھی ان ضلعوں میں شمار ہونے لگا ہے جہاں مزید پڑھیں
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر جاری کردیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 131 صفحات کا ڈوزیئر جاری کردیا، ڈوزیئر میں کیمیکل ہتھیار کے استعمال اور اجتماعی قبروں کے ثبوت موجود ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 131 صفحات کا ڈوزیئر جاری کردیا۔ ڈوزیئر میں کیمیکل ہتھیار کے استعمال، اجتماعی قبروں کے ثبوت، خواتین اور بچوں پر تشدد، قابض مزید پڑھیں
ملک بھر میں آکسیجن کی طلب بڑھنے پر آکسیجن کمپنیوں کا اضافی طلب پوری کرنے سے معذرت

ملک بھر میں آکسیجن کی طلب بڑھ گئی جبکہ آکسیجن کی بڑی کمپنیوں نے اضافی طلب پوری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ ملک میں گیس کمپنیاں آکسیجن کی طلب پوری کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ مختلف اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آکسیجن نے اسپتالوں کو خط میں لکھا مزید پڑھیں



Recent Comments