
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 131 صفحات کا ڈوزیئر جاری کردیا، ڈوزیئر میں کیمیکل ہتھیار کے استعمال اور اجتماعی قبروں کے ثبوت موجود ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 131 صفحات کا ڈوزیئر جاری کردیا۔ ڈوزیئر میں کیمیکل ہتھیار کے استعمال، اجتماعی قبروں کے ثبوت، خواتین اور بچوں پر تشدد، قابض فوج کے تشدد اور جعلی…



