پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں میں ہوا مزید اضافہ

ڈالر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں افغانستان میں ڈالر کی کمی کے باعث پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا انکشاف ہوا، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک نے بتایا افغانستان میں ڈالرکی کمی سے پاکستان میں اس پر اثر پڑا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، اجلاس مین اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن ترمیمی بل 2021…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet