سندھ سروس کمیشن کے بغیر بھرتی کئے گئے 412 گریڈ 16 اور 17 کے افسران کا معاملہ

سندھ سروس کمیشن کے بغیر بھرتی کئے گئے 412 گریڈ 16 اور 17 کے افسران کا معاملہ

سوموٹو ایکشن لینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان بھرتیوں میں قوانین کی دھجیاں بکھیری گئیں

لوکل گورئمنٹ سندھ نے یہ بھرتیاں براہ راست کی ہیں

بھرتیاں سندھ سروس پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پاس کرنے والوں کو ملنی چاہیئے تھیں

2012،13میں بھرتی ہونے والے افسران مزید ترقیاں پاچکے ہیں،درخواست

افسران کے نام ودیگر تفصیلات بھی درخواست کے ساتھ منسلک کی گئی ہیں

درخواست میں بعض کی اہم سیاسی شخصیات سے وابستگیاں بھی درج کی گئ ہیں

135 گریڈ سترہ کے افسران ایس سی یوجی سروسز کے ایڈمن برانچ

66 گریڈ سترہ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجنئیر سول

38 اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجنئیر الیکٹریکل، 80 گریڈ سترہ کے میڈیکل افسران

14 گریڈ سترہ کے اکاؤنٹس برانچ، گریڈ سولہ کے 30 افسران ایڈمن برانچ

گریڈ 16 کے 49 افسران اکاؤنٹس برانچ لوکل گورئمنٹ میں بغیر امتحانات بھرتی کئے گئے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں