
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے، ہفتے میں3 دن اسکول 2 بجے تک کھلے رکھےجائیں گے۔ وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ نجی تعلیمی ادارے کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے۔ ہدایت نامے میں کہا…



